اگر آج انڈیا میں ایک مسلمان خاتون کی بے حرمتی پر خاموشی اختیار کی گئی تو کل جب کسی ہندو خاتون کا گھونگھٹ زبردستی ہٹایا جائے گا، تو شاید احتجاج کرنے والا کوئی ہندو بھی باقی نہ رہے۔
انتہا پسندی
یہ ایپ حالیہ دور میں انتہائی دائیں بازو کے فسادات کے دوران غلط معلومات کا مرکز بن گئی لیکن یہ طویل عرصے سے سازشی نظریات کا ایک پلیٹ فارم رہی ہے۔ دو سابق انتہا پسند صارفین نے زوئی بیٹی کو بتایا کہ وہ کس طرح ایک مشکل میں پھنس گئے۔