پمز ہسپتال نے ایک بیان میں بتایا کہ پروسیجر سے پہلے اور بعد میں سابق وزیر اعظم کی حالت مستحکم رہی۔
ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ایک انسپیکشن ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جو ان جگہوں کا معائنہ کرے گی جہاں یہ ٹیکہ چھوٹی سرنجوں میں پیک کیا جاتا تھا اور اس بات کا تعین کرے گی کہ کیا وہ جگہ موزوں تھی یا نہیں۔