طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر انسان کا جسم، اس کی سرگرمیاں اور ماحول الگ ہوتا ہے لہٰذا ہائیڈریشن کے معاملے میں ’سب کے لیے ایک اصول‘ والی بات قابل اعتماد نہیں۔
انسانی جسم
سابق عالمی ٹینس نمبر ون گاربین مگروزا سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کھلاڑی کی ٹریننگ چھوڑنے کے باعث ان کی جسامت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔