پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق ایک ہفتے پر محیط انسداد پولیو مہم میں پانچ سال تک عمر کے ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔
انسداد پولیو مہم
خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی کی پولیس نے بتایا ہے کہ منگل کو شدت پسندوں نے پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر حملہ کر کے انہیں قتل کر دیا ہے۔