ترجمان پولیو کنٹرول پروگرام یونیسیف کے مطابق آؤٹ فال روڈ، گلشن راوی اور ملتان روڈ ڈسپوزل سٹیشن کے سیوریج میں پولیووائرس پایا گیا ہے۔
انسداد پولیو مہم
خیبر پختونخوا کے اضلاع کرک اور بنوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک پولیس اہلکار جان سے گیا جب کہ ایک پولیو ورکر اور ایک شہری زخمی ہوئے۔