انقلاب ایران

ایران کے بے روزگاروں کا احتجاج

اگرچہ بے روزگار لوگوں کا یہ احتجاج پوری طرح سے کامیاب تو نہیں ہوا مگر اس نے یہ ضرور ثابت کیا کہ ان میں بغاوت کا جذبہ ہے کہ جہاں تک ان کی توانائی ساتھ دے سکتی تھی انہوں نے مزاحمت کی۔