ٹی وی معروف جوڑے نے انٹارکٹکا کے سفر پر 40 لاکھ ڈالر خرچ ڈالے ٹک ٹاک پر ایک صارف نے انکشاف کیا کہ کس طرح معروف اداکارہ نینا ڈوبریو اور ان کے پارٹنر پروفیشنل سنو بورڈر شون وائٹ نے انٹارکٹکا کے اپنے حالیہ سفر پر 40 لاکھ ڈالر کا خرچہ کیا۔