\

انٹرنیٹ سروس

واش روم کی ٹونٹی کے سائنسی کمالات

ایک سینیئر صحافی نے ’واش روم کی ٹونٹی سے جی پی ایس کو دھوکہ‘ دینے کا جو فارمولہ بے نقاب کیا ہے، اسے دیکھ کر عین ممکن ہے کہ کوئی سائنس دان کہہ دے کہ نئی ایجادات کو صرف سائنس دانوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے تاکہ تخلیق کے نئے دروازے کھل سکیں۔