ایلون مسک نے ایکس پوسٹ میں انڈین کاروباری شخصیت کو ’وزیراعظم‘ کہہ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’معذرت قبول کریں کہ مجھے احساس نہیں ہوا کہ انڈیا میں اصل باس آپ ہیں۔‘
دلچسپ بات یہ ہے کہ کلاؤڈ فلیئر کے چیف ایگزیکٹیو میتھیو پرنس کو توقع تھی کہ بوٹس 2027 میں انسانوں سے آگے نکلیں گے، لیکن یہ سب کچھ توقع سے کہیں پہلے ہو گیا۔