ایس ایس پی امجد احمد شیخ کا کہنا ہے کہ ’ہمیں انٹرپول کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں برطانیہ سے چوری شدہ گاڑی کی برآمدگی میں معاونت کی درخواست کی گئی ہے۔‘
انٹرپول
آئی جی پنجاب کے مطابق ’اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں کوئی بھی افسر یا اہلکار کسی قسم کی کوتاہی برتتا ہے تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔‘