ماحولیات انڈیا میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے سمندری طوفان کے بعد شدید بارشیں انڈین محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شدید سمندری طوفان جنوب مشرقی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 30 منٹ سے 5 بج کر 30 منٹ کے درمیان ٹکرایا۔
نقطۂ نظر فلمیں بنیں گی، کہانیاں کون سنائے گا؟ گئے وقتوں میں ہماری اور انڈیا کی فلمیں تقریبا ایک جیسی ہوا کرتی تھیں۔