پاکستان نے انڈیا اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں پر پیلٹ گن کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا استعمال جہاں بھی کیا جائے وہ قابل مذمت ہے۔
خواجہ آصف کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فضائیہ کے دو سابق افسران نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ 1999 کی کارگل جنگ کے دوران اسرائیل نے انڈین فضائیہ کو دفاعی سازوسامان اور تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔