سوشل میڈیا کے اس دور میں ان ڈراموں کی مقبولیت کا انداز بدل گیا ہے۔ اب ناظرین صرف ڈرامے دیکھتے ہی نہیں بلکہ کرداروں پر بحث کرتے، انہیں مشورے دیتے، مکالمے دہراتے اور ان کی صورت حال پر میمز اور ریلز بھی بناتے ہیں۔
پورے انڈیا میں ایک اندازے کے مطابق 15لاکھ افراد گنے کی کٹائی کا کام کرتے ہیں۔