حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور عوامی حلقوں نے حکومت کے اس فیصلے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
انڈیا
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) پر انڈیا کے بنائے جانے والے نئے رن آف ریور پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن کے معیار کی وضاحت کرتا ہے۔