پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ انڈین فضائیہ کے سربراہ کے پاکستانی طیاروں کی مبینہ تباہی کے بارے میں تاخیر سے دیے گئے بیانات جتنے ناقابل یقین ہیں، اتنے ہی غلط وقت پر بھی ہیں۔
انڈیا
پولیس سپرنٹنڈنٹ بھیم شنکر ایس گولیڈ بتایا کہ ہولی کَتی گاؤں میں سکول کے پانی کے ٹینک میں زہر ملایا گیا تاکہ مسلمان ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ کرایا جا سکے۔