مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ میں ’پلس‘ کی سہولت شامل کی گئی ہے، یہ سسٹم رات بھر کام کرے گا تاکہ صارفین کی دلچسپی کے مطابق نئی معلومات تلاش کر سکے۔
انگریزی
جب میں چیٹ جی پی ٹی سے اتنا اچھا لکھ لیتا ہوں تو کوئی بھی ادارہ اسے قبول کرنے کے بجائے اس پہ ’بوٹ جنریٹڈ‘ کا ٹھپا لگا کے واپس کیوں کر دیتا ہے؟