یورپ انگلینڈ: سکول فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی آسمانی بجلی گرنے کا یہ واقعہ لندن کے شمال میں ہرٹ فورڈ شائر کاؤنٹی کے ایک سکول میں اس وقت پیش آیا جب سیل سکول میں فٹ بال ٹورنامنٹ جاری تھا۔
کرکٹ سٹورٹ براڈ کا ٹیسٹ کیرئیر شاید اس سے زیادہ بہتر نہیں ہوسکتا تھا سٹورٹ براڈ نے اپنا آخری میچ یادگار بنا دیا۔