رشبھ پنت کا کہنا ہے کہ بمراہ کی بولنگ پر وکٹ کیپر کے لیے وکٹ پر کھڑا ہونا، بلے باز سے زیادہ مشکل ہے، خاص طور پر انگلینڈ میں۔‘
انگلینڈ
کرکٹ کی 60,000 سے زائد فرسٹ کلاس میچوں کی تاریخ میں انڈیا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک ہی میچ میں پانچ انفرادی سنچریاں سکور کیں لیکن پھر بھی میچ ہار گیا۔