مذکورہ واقعے سے قبل 2016 میں اوبر ہیکنگ کی ایک بڑی کارروائی کی وجہ سے تنقید کی زد میں آئی جس سے کمپنی کے تقریباً پانچ کروڑ 70 لاکھ ڈرائیوروں اور صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا تھا۔
اوبر
جنوری کی چار اور پانچ تاریخ کی درمیانی شب لاہور میں ایک آن لائن ٹیکسی سروس کے 25 سالہ ڈرائیور محمد علی کو آخری مسافر نے گولی مار کر قتل کر دیا، جس کے بعد اس حوالے سے سوال اٹھے کہ کیا آن لائن ٹیکسی سروسز اپنے ڈرائیورز کو بھی کسی قسم کا تحفظ فراہم کرتی ہیں؟