کانفرنس کا مقصد ایسی مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنا ہے جہاں خواتین اپنی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سماجی و اقتصادی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ’غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ اگر آج ایران ہے تو کل کسی اور او آئی سی ملک کو ایسی ہی بین الاقوامی دہشت گردی، اس کی سرزمین پر قتل اور اس کی سالمیت کی سفاکی سے خلاف ورزی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔‘