آزادی

کیا پاکستانی معیشت انڈیا جتنی مضبوط ہو سکتی ہے؟

کرنسی ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ کے مطابق: ’جب انڈیا معاشی بدحالی کا شکار ہوا تو اس نے اپنے اخراجات آمدن کےمطابق کم کر دیے تھےجبکہ پاکستان میں اشرافیہ کو دی جانے والی سبسڈی ہی تقریباً 17 ارب ڈالرز ہے۔‘