خواتین آسٹریلیا: پانچویں ایرانی خاتون فٹ بالر پناہ کی درخواست سے دستبردار آسٹریلیا کے خارجہ امور کے معاون وزیر میٹ تھسٹل ویٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی خاتون فٹ بالر کے وطن واپس جانے کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔
ٹیکنالوجی آسٹریلیا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی پر نظر ثانی کرے: میٹا میٹا کا کہنا ہے کہ اس نے نئے آسٹریلوی قانون کے تحت پانچ لاکھ 44 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔