جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر کملپینٹ فائل ہوئی تھی۔
اپیل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے اپریل 2014 میں ایک امام مسجد کو توہین مذہب پر مبنی پیغامات موبائل فون پر بھیجنے کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والے جوڑے کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔