معیشت نئے اکاؤنٹ کھولنے میں دو دن سے زیادہ وقت نہ لیا جائے: سٹیٹ بینک سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ہر صارف کو یہ سہولت بھی دی جائے کہ وہ اپنی درخواست کے پراسیس کو ٹریک کر سکے، تاکہ یہ عمل صارف دوست اور قابلِ اعتبار بن سکے۔