فلم اے آر رحمٰن کے مقبول گانے پر بنگلہ دیش میں شدید ردعمل ہندی فلم پیپا میں استعمال ہونے والے گانے کے اپنے ورژن میں انقلابی ترانے ’کرار اوئی لوہو کوپٹ‘ کی ’روح‘ کو ’مسخ‘ کرنے پر اے آر رحمان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔