ریاض ایئر کے مطابق اسلام آباد کے لیے 14 اگست اور لاہور کے لیے 18 اگست سے پروازیں شروع ہوں گی۔
انڈین شہری روی گپتا اور ان کی اہلیہ انجلی کی نشستوں میں دوران پرواز خرابی پیدا ہو گئی اور وہ پیچھے کی طرف نہیں جھکیں، جس کے باعث حیدرآباد سے سنگاپور تک کے چار گھنٹوں اور 50 منٹ کے طویل سفر میں وہ جاگتے رہے۔