صحت منکی پاکس: سندھ، بلوچستان میں ہائی الرٹ، آئسولیشن وارڈ قائم صوبائی حکام نے دونوں صوبوں کی ہسپتالوں میں متوقع مریضوں کے لیے علیحدہ وارڈز قائم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔