افریقہ ایتھوپیا میں بغاوت کی کوشش، آرمی چیف قتل مسلح افراد نے ایک نیم خود مختار ریاست کے صدر کو قتل کر دیا، چند گھنٹوں بعد فوج کے سربراہ اپنے گھر میں سکیورٹی گارڈ کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔