ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ 58 لاپتہ افراد کی لوکیشنز موبائل نمبرز کے ذریعے جاننے کی کوشش کی گئی۔
ایدھی فاؤنڈیشن
ایدھی فاؤنڈیشن کے ایمرجنسی آپریشنز کے انچارج محمد سلمان کے مطابق پاکستان بھر کے تمام بڑے شہروں کی نسبت کراچی میں ڈوبنے کے واقعات بڑی تعداد میں پیش آتے ہیں۔