زاویہ عبدالباسط خان ایران امریکہ مذاکرات، سٹریٹیجک ضرورت کا نتیجہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنی وسیع تر حکمت عملی جبکہ ایران اپنی جوہری صلاحیت اور معیشت کی بہتری کے لیے معاہدہ چاہتے ہیں۔
دنیا ایران میں عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ نئے قانون کے مطابق مستقبل میں ایران کی جوہری تنصیبات کا کوئی بھی معائنہ صرف اس وقت ممکن ہوگا جب تہران کی قومی سلامتی کونسل اس کی منظوری دے گی۔