عباس عراقچی نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ ’اگر لبنان ایران کے لیے سودے بازی کا مہرہ ہوتا تو ہمارا بہت پہلے معاہدہ ہو چکا ہوتا۔‘
خلیج میں کشیدگی اور سمندری راستوں میں رکاوٹ کے باعث پاکستانی گوشت کی برآمدات شدید متاثر ہو رہی ہیں، اخراجات میں اضافہ ہوا ہے اور برآمد کنندگان متبادل منڈیوں کی تلاش میں ہیں۔