ایران

لائیو اپ ڈیٹس دنیا

لائیو اپڈیٹس: آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے اسی ہفتے 35 ملکوں کا اجلاس ہو گا، برطانیہ

برطانوی وزیر اعظم کیئرسٹارمر کا کہنا ہے کہ ’اس اجلاس کے بعد، ہم اپنے عسکری منصوبہ سازوں کو بھی بلائیں گے تاکہ یہ جائزہ لیا جا سکے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو کس طرح مجتمع کر سکتے ہیں؟‘