تاج محل کی پینٹنگز دیکھ کر مغربی باشندوں کو احساس ہوا کہ ہندوستان بھی ایک نفیس ملک ہے۔
ایسٹ انڈیا کمپنی
بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات حیرت انگیز ہو کہ سو ڈیڑھ سو سال پہلے کے ہندوستان میں عام لوگوں کے چائے پینے کا کوئی تصور موجود نہیں تھا اور لوگ صبح اٹھ کر رات کا بچا کھانا کھا کر کام کاج پر روانہ ہو جاتے تھے۔