انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کشمیر کی پہلی سنی رہنما ہیں جنہوں نے اعلیٰ سطحی ایرانی سرکاری اور مذہبی تقریب میں شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کرنے کے لیے ’بطور تحفہ‘ آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار 10 امریکی تیل کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی۔