کاش پٹیل نے فاکس نیوز کی اینکر لورا اِنگرام کے سوال پر مزید کہا: ’میں نے اپنے دو پیشروؤں کی نسبت طیارے کا کم استعمال کیا ہے۔‘
ایف بی آئی
روئٹرز کے مطابق فائرنگ کے بعد مشتبہ حملہ آور ایک رائفل، کیمرہ اور دیگر اشیا چھوڑ کر گاڑی میں فرار ہوا لیکن بعد میں اسے گرفتار کر لیا گیا۔