پاکستان آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ مفروضہ ہے: آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ آرمی چیف اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد وشمار شیئر کیے گئے۔