وادی نیلم کے صدر مقام آٹھمقام کی رہائشی زلیخا بی بی نے بتایا: ’ایک سال ہوگیا ہے۔ ہم سکون سے رہ رہے ہیں۔۔۔جب گولہ باری ہوتی ہے تو پھر ہم سب فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔‘
ایل او سی
روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے انٹیلی جنس حکام کے درمیان جنوری میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔