ہیٹی میں کئی ہفتوں سے جاری افراتفری کے دوران مسلح گینگ کے ارکان نے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر دیا، سرکاری عمارتوں کو جلایا اور وزیر اعظم کو ملک سے باہر جانے پر مجبور کر دیا۔
اینٹنی بلنکن
امریکہ وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نائجر میں جمہوریت کی عدم بحالی کی صورت میں امریکہ کی جانب سے افریقی ملک کو ملنے والی امداد اور سپورٹ خطرے میں پڑ سکتی ہے۔