ایٹمی حملہ

عاقل ندیم یوم تکبیر اور محسنوں کے ساتھ سلوک

دھماکوں کے 22 سال بعد یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس فیصلے سے جو توقعات تھیں کیا وہ پوری ہوئیں یا نہیں۔ دھماکے کے حق میں سب سے بڑی دلیل اس خطے میں پائیدار امن کا قیام اور اسلحے کی دوڑ میں کمی کی دی جاتی رہی۔ 22 سال بعد بھی خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔