ایٹمی دھماکے

پاکستان

ایٹمی قوت کے بعد اب پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے یوم تکبیر کے موقعے پر پیغام میں کہا کہ پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہو گئے ہیں اور یہ موقع ہمیں یکجہتی کی تلقین کرتا ہے تاکہ ملک کو ایک معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکے۔