ایف آئی اے نے انہیں مبینہ طور پر بینک کا قرضہ واپس نہ کرنے سے متعلق ایک کیس میں جمعرات کو گرفتار کیا تھا۔
اے آر وائی
کراچی کی مقامی عدالت نے نجی نیوز چینل اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو فوجداری مقدمے سے بری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔