بالی وڈ اداکار

رنویر سنگھ بالی وڈ کے نئے ڈان

فرحان اختر نے ٹوئٹر پر ’ڈان تھری‘ کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے لکھا کہ نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس میں رنویر سنگھ کو مداحوں نے پہلی بار ڈان کے روپ میں دیکھا۔