ان بالی وڈ شخصیات نے نئی دہلی کی ہائی کورٹ میں ویب سائٹس، سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کو ان کے نام، چہرے اور آوازیں بلا اجازت استعمال کرنے سے روکنے کی استدعا کی ہے۔
بالی وڈ اداکارہ
ممبئی پولیس کے مطابق انیل مہتا باندرہ کے علاقے میں ایک رہائشی منزل کی چھٹی منزل پر رہائش پذیر تھے، جن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔