ٹورنامنٹ کے آرگنائزر طاہر لہڑی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس ایونٹ میں تنزانیہ، افغانستان، بلوچستان اور ملک کے دیگر صوبوں سے خواتین و مرد تقریباً 40 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کو مالیاتی بے ضابطگیوں، ناقص گورننس اور ججز کے نظام میں شفافیت کی کمی کے باعث اولمپک موومنٹ سے خارج کر دیا تھا۔