تحقیق امریکہ ایک انچ سالانہ کی رفتار سے ایشیا کی طرف بڑھ رہا ہے بحر الکاہل سکڑ رہا ہے جس سے مستقبل میں ایشیا، جنوبی اور شمالی امریکہ اور آسٹریلیا مل کر ایک عظیم براعظم بنا لیں گے۔
یورپ بیرل میں بحرِ اوقیانوس پار کرنے والا فرانسیسی بزرگ سو دن تک سمندر میں اکیلے رہنے والے سیون کا سفر اختتام کے قریب پہنچ گیا۔