دنیا نہر سوئز میں بحری جہاز پھنسنے سے دنیا کا اہم تجارتی راستہ بلاک تائیوان کا ایم وی ایور گرین نامی بحری جہاز نہر سوئز میں ترچھا کھڑا دیکھا گیا جس کی وجہ سے کینال میں بحری آمدو رفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی جس کے بعد سے بحری جہاز کو ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔