57 سالہ موسیقار ہالوک لیونت کو ان کی این جی او میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔
صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت حزب اختلاف کی اس جماعت پر دباؤ بڑھا رہی ہے جس نے 2024 کے مقامی انتخابات میں ان کی اے کے پی کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی اور جس کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔