فروری میں شروع ہونے والی امریکہ، ایران جنگ نے خلیج کے راستے بحری نقل و حمل کو متاثر کیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی وزرا کے ہمراہ مشترکہ پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں کہا کہ اس بجٹ میں بھرپور کوشش کی گئی ہے کہ برآمدات کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جائے۔