پینٹاگون ترجمان نے کہا کہ کہ برطانیہ میں آر اے ایف فیئرفورڈ میں تعینات تمام امریکی بمبار طیارے امریکہ میں اپنے ہوم سٹیشنز پر واپس منتقل کر دیے گئے ہیں۔
ہم نے کبھی اتنے زیادہ مشہور لوگوں کو بولتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا آج، لیکن کسی طرح ان کے پاس کہنے کو پہلے سے بھی کم باتیں ہیں۔