کھیل میک لارن نے 11 سالہ ہیری ولیمز کو تاریخ کا سب سے کم عمر ڈرائیور سائن کر لیا ولیمز اُس عمر سے دو سال کم ہیں جس عمر میں فارمولا ون کے عظیم ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے 1998 میں ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔
معیشت پی آئی اے کا لندن روٹ سے 71 سال پرانا رشتہ دوبارہ بحال پی ائی اے) کی پہلی پرواز پی کے 785 325 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد سے اتوار کو لندن روانہ ہوگئی۔